11 مئی 2020 - 12:29
زبردست اداکاری، امریکا میں خالی ڈبوں سے مریضوں کا علاج+ ویڈیوز

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکا کے نائب صدر مائیک پینس، واشنگنٹن کے ایک اسپتال میں کورونا سے مقابلے کے لئے طبی وسائل پہنچانے میں مشغول تھے لیکن وہ بھول گئے کہ مائیک چل رہا ہے، وہاں پر کھڑے لوگوں سے وہ پوچھ رہے ہیں کہ ڈبے خالی ہیں؟ تو جواب ملتا ہے جی ہاں بالکل۔